تمام ضروری ٹولز ایک ہی پلیٹ فارم پر، خاص طور پر رئیل اسٹیٹ اور ٹاؤن ڈویلپرز کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
کاروبار کی مجموعی صورتحال اور اہم اعداد و شمار ایک نظر میں پائیں۔
سوسائٹی کے مختلف فیزز، بلاکس اور سیکٹرز کی بہتر مینجمنٹ کے لیے۔
فیز کی فیس، مدت، آغاز، اختتام اور ادائیگی کی تاریخ محفوظ رکھیں۔
پلاٹ نمبر، قسم، رقبہ، فی مرلہ قیمت اور دستیابی کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔
پلاٹ خریدنے والے تمام ممبرز کا بایو ڈیٹا اور مکمل ریکارڈ محفوظ رکھیں۔
ڈیلرز اور ایجنٹس کا مکمل ڈیٹا، ریکارڈ اور حساب کتاب سنبھالیں۔
پلاٹس کی الاٹمنٹ، ٹرانسفر اور منسوخی کا مکمل ریکارڈ رکھیں۔
مکمل اکاؤنٹنگ سسٹم، لیجر، کیش بک اور وصولی کا نظم کریں۔
وصول شدہ تمام اقساط کی مکمل تفصیل اور تاریخ محفوظ رکھیں۔
بقایا اقساط اور تاخیر سے ہونے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ رکھیں۔
روزمرہ دفتری اور ترقیاتی اخراجات کا اندراج اور رپورٹنگ رکھیں۔
منتخب مدت کی کل آمد، اخراجات اور دستیاب نقد رقم کا واضح خلاصہ دیکھیں۔
تاریخ وار وصولیوں، ادائیگیوں اور روزانہ running balance کا حساب دیکھیں۔
ٹرائل بیلنس، فروخت، اقساط اور فیز وائز مالی رپورٹس حاصل کریں۔
کلائنٹس، ایجنٹس اور ممبرز کو فوری پیغامات آسانی سے ارسال کریں۔
SMTP، password reset، OTP اور خودکار email templates کو منظم کریں۔
لیٹر ہیڈ، رسید اور دیگر ضروری دستاویزات تیار رکھیں۔
پلاٹس، کلائنٹس اور پرانی اقساط sample files کے ذریعے bulk میں منتقل کریں۔
الاٹی کو اپنے پلاٹ، ledger، ادا شدہ اور بقایا اقساط تک محفوظ رسائی دیں۔
فیز کے مطابق صارفین، رولز اور اجازتوں کو محفوظ طریقے سے منظم کریں۔
Login، تبدیلیوں اور اہم user actions کی مکمل نگرانی اور تاریخ محفوظ رکھیں۔
محفوظ Trash سے records بحال کریں یا اجازت کے ساتھ مستقل طور پر ختم کریں۔
مکمل database یا منتخب فیز کا backup بنائیں، download کریں اور restore کریں۔
مکمل اردو documentation میں ہر module کا مرحلہ وار استعمال اور عام مسائل کا حل دیکھیں۔
ہم ریل اسٹیٹ مینجمنٹ کے لیے جدید، محفوظ اور اردو فرینڈلی سسٹم فراہم کرتے ہیں۔
ٹاون مینجمنٹ اورڈیجیٹل کھاتے